کھیل - 30 اپریل 2026
وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان - 30 اپریل 2026
وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نئے گیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔
خیال رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل ہی گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔
اطلاق گھریلو،کمرشل دونوں صارفین پر ہوگا، نئے کنکشن مہنگی آر ایل این جی پر دئیے جارہے تھےے۔
ڈیمانڈ نوٹس فیس 6500سے بڑھا کر 23500 کی گئی تھی۔
دیکھیں

