دنیا - 30 اپریل 2026
سٹریٹ چائلڈ فٹبال عالمی کپ؛ پاکستانی ٹیم کل میکسیکو روانہ ہوگی
کھیل - 30 اپریل 2026
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم جمعہ کو میکسیکو روانہ ہورہی ہے، جہاں وہ 30 ممالک کے درمیان5 سے 15 مئی تک کھیلے جانے والے اسٹریٹ چائلڈ عالمی کپ ٹورنامنٹ 2026 میں شرکت کرے گی۔
ٹورنامنٹ میں گرلز اور بوائز کے مختلف ایونٹس کا انعقاد ہوگا،ٹورنامنٹ دنیا بھر میں سڑکوں سے جڑے بچوں کے حقوق، تحفظ اور شناخت کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں چلنے والی تحریک ہے۔
ٹورنامنٹ میں گرلز اور بوائز کے مختلف ایونٹس کا انعقاد ہوگا،ٹورنامنٹ دنیا بھر میں سڑکوں سے جڑے بچوں کے حقوق، تحفظ اور شناخت کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں چلنے والی تحریک ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے قطر میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 میں دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا تھا۔
دیکھیں