پاک ایران فضائی پروازیں 60 دن بعد بحال

news-banner

تازہ ترین - 01 مئی 2026

پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا، تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع ہو گئیں۔ 

تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔ 

 گزشتہ روز پہلی بار تہران سے کمرشل پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔