پاکستان - 19 نومبر 2025
سابق کپتان راشد لطیف کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی تحقیقات شروع
کھیل - 19 نومبر 2025
سابق قومی کپتان راشد لطیف کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ کارروائی راشد لطیف کی جانب سے پی سی بی، پی ایس ایل اور متعدد کرکٹرز پر جوا کمپنیوں سے تعلق رکھنے کے الزامات کے تناظر میں کی جا رہی ہے۔
حکام کے مطابق ایجنسی نے راشد لطیف کو ابتدائی بیان کے لیے طلب کیا، تاہم وہ اپنے لگائے گئے الزامات کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے۔
ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ راشد لطیف کافی عرصے سے اپنے یوٹیوب چینل پر یکطرفہ اور غیر مصدقہ الزامات لگا رہے ہیں جن کی اب تک تصدیق نہیں ہو سکی۔
دیکھیں

