کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار اوور ہیڈ بائی سائیکل کک، فٹبال مداح دنگ رہ گئے

news-banner

کھیل - 25 نومبر 2025

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے چابک دست اور روشنی کی رفتار سے بھی تیز کھیل کے لیے مشہور ہیں۔ 

 

وہ پلک جھپکتے ہی گیند کو قابو کر کے منفرد انداز میں گول تک پہنچانے میں ماہر ہیں۔

 

اپنی مہارت اور سبک رفتاری کی بدولت رونالڈو دنیا کے سب سے مقبول فٹبالرز میں شامل ہیں۔

 

سعودی عرب کی لیگ سے جڑنے کے بعد ان کی مقبولیت عرب دنیا میں بے پناہ بڑھ گئی ہے۔ 

حال ہی میں ایک میچ میں رونالڈو نے اوور ہیڈ بائی سائیکل کک کے ذریعے ایسا شاندار گول کیا کہ مداح دنگ رہ گئے اور اس لمحے کو بار بار دیکھنے لگے۔