دنیا - 25 نومبر 2025
وزیرِاعظم شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس اور دانش یونیورسٹی منصوبے میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
کاروبار - 25 نومبر 2025
وزیرِاعظم شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس اور دانش یونیورسٹی کے منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کی پیش رفت پر بریفنگ حاصل کی۔
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ منصوبے کا پی سی ون ماہرین کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔
وزیرِاعظم نے ہدایت کی کہ تعمیر کے لیے بہترین معیار کی حامل کمپنیوں کو منتخب کیا جائے اور ادائیگی کا عمل تھرڈ پارٹی کے ذریعے مکمل شفافیت کے ساتھ کیا جائے۔
دیکھیں

