تازہ ترین - 02 مارچ 2026
کراچی: 24 گھنٹوں میں موسم خشک، رات میں خنکی کی توقع
تازہ ترین - 08 دسمبر 2025
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے اور رات کے وقت خنکی محسوس ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد رہا اور شمال مشرق سے ہوائیں 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھیں۔
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔
شہریوں کو ہلکے گرم کپڑے اور رات کے وقت خنکی کے لیے مناسب لباس استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دیکھیں

