پاکستان - 03 مارچ 2026
لاہور: ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ہینڈ واش چوری
پاکستان - 09 دسمبر 2025
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہو گئی۔
ایف آئی آر ریڈر حبیب الرحمن کی درخواست پر تھانہ اسلام پورہ میں درج کی گئی۔
مقدمے کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے یہ سامان غائب ہوا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
دیکھیں

