ہری پور میں مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ فائرنگ سے جاں بحق

news-banner

پاکستان - 12 جنوری 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے علاقے علوے خالو غازی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔

 

 ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

 

 پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، علاقہ سیل کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔