پاکستان - 15 جنوری 2026
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی کی افواہوں کی تردید کر دی
تازہ ترین - 15 جنوری 2026
محکمہ موسمیات نے 16 سے 25 جنوری کے دوران پاکستان میں شدید یا ریکارڈ توڑ سردی کی افواہوں کو غلط اور گمراہ کن قرار دے دیا۔
درجہ حرارت عام سردیوں کی حد میں رہنے کا امکان ہے اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ صرف سرکاری موسمی پیش گوئیوں پر اعتماد کریں۔
دیکھیں

