پاکستان - 07 فروری 2026
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
کھیل - 01 فروری 2026
لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں فخر زمان، خواجہ نافع اور شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔
کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ گزشتہ میچز میں اسپنرز کی کارکردگی شاندار رہی ہے اور پاکستان کے پاس عالمی معیار کے اسپن بولرز موجود ہیں۔
واضح رہے کہ تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی برتری حاصل ہے۔
دیکھیں

