انٹرٹینمنٹ - 13 فروری 2026
شیخوپورہ میں ڈاکوؤں کی واردات، ڈولفن اسکواڈ کے 2 پولیس اہلکار لوٹ لیے گئے
پاکستان - 13 فروری 2026
شیخوپورہ: تھانہ صدر کے قریب واقع علاقے عیسیٰ نگری میں ڈاکوؤں نے ڈولفن اسکواڈ سے تعلق رکھنے والے دو پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔
پولیس کے مطابق واردات کے دوران ملزمان اہلکاروں سے سرکاری رائفل، موٹر سائیکل، وائرلیس سیٹ، دو موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت دلاور ڈوگر اور عباس ڈوگر کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے تلاش کا عمل جاری ہے۔
دیکھیں

