پاکستان - 16 فروری 2026
بھارت سے شکست کے بعد بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو آئندہ میچ میں آرام دینے پر غور
کھیل - 16 فروری 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم کی انتظامیہ نے سینئر کھلاڑیوں کے ناقص پرفارمنس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور اگلے میچ میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو آرام دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نمیبیا کے خلاف 18 فروری کو ہونے والے میچ میں ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں، اور بنچ سٹرینتھ کو موقع دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ میچ پاکستان کے لیے سپرا ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے لازمی جیت کا حامل ہے، اور بارش کی صورت میں بھی پاکستان مخصوص حالات میں سپرا ایٹ میں پہنچ جائے گا۔
دیکھیں

