آبنائے ہرمز کی بندش اور تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

news-banner

کاروبار - 09 مارچ 2026

کاروباری دن کے دوران برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت فی بیرل 117 ڈالر تک پہنچ گئی۔ 

 

جی 7 ممالک نے قیمتوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات کرنے کا عندیہ دیا۔

 

توقع ہے کہ خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں دنیا بھر کی معیشتوں پر منفی اثر ڈالیں گی۔ 

 

جنگ کے پھیلنے کے خدشات اور کچھ بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے رسد میں کمی کے باعث عالمی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی، جس میں پاکستان کی مارکیٹ بھی متاثر ہوئی۔