تازہ ترین - 16 مارچ 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
کاروبار - 16 مارچ 2026
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1,800 روپے کی کمی کے بعد 522,762 روپے ہو گیا ہے۔
سونے کی قیمت میں یہ کمی مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہی، اور ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1,543 روپے کم ہو کر 448,184 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر 5,000 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
دیکھیں

