کھیل - 22 مارچ 2026
سعودی عرب نے ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
دنیا - 22 مارچ 2026
سعودی حکام نے ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں کے اندر سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
سعودی عرب نے ایرانی سفارتی مشن سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اٹاشی، ان کے معاون اور مشن کے تین دیگر اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی۔
حکام نے ان اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں مزید قیام کی اجازت نہیں ہوگی۔
یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کی علامت ہے، تاہم اس فیصلے کی تفصیلات یا پس منظر فوری طور پر جاری نہیں کیے گئے۔
دیکھیں

