جی سیون ممالک کا ایران سے حملے فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ

news-banner

دنیا - 22 مارچ 2026

 جی سیون کے رکن ممالک نے ایران سے تمام حملے فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

بیان میں جی سیون نے کہا کہ ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کے بلاجواز حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

 

 انہوں نے علاقائی شراکت داروں کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا کہ شہریوں اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملے انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں۔