انٹرٹینمنٹ - 26 مارچ 2026
پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ، قلندرز کی ٹاس جیت کر بیٹنگ
کھیل - 26 مارچ 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین مد مقابل ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ کے شائقین اپنے پسندیدہ ایونٹ کو دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں، تاہم اس بار میچز صرف ٹیلی ویژن اور لائیو اسٹریمنگ پر ہی دیکھے جا رہے ہیں۔
خطے میں جاری کشیدگی اور توانائی بحران سے بچنے کے لیے حکومتی فیصلوں کے تحت اس سال گراؤنڈ میں شائقین موجود نہیں ہیں۔
دیکھیں

