انٹرٹینمنٹ - 31 مارچ 2026
جیوپول سروے: خطے میں ایران کیلئے عوامی حمایت اسرائیل سے کہیں زیادہ
دنیا - 31 مارچ 2026
اسلام آباد: ایک حالیہ جیوپول سروے کے مطابق ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران خطے کے اہم ممالک میں عوامی رائے ایران کے حق میں زیادہ نظر آئی ہے جبکہ اسرائیل کیلئے حمایت نہایت کم رہی۔
سروے کے مطابق پاکستان میں ایران کے حق میں سب سے زیادہ ہمدردی پائی گئی، جبکہ مصر میں بھی ایک بڑی تعداد ایران کے حق میں دکھائی دی۔
سعودی عرب میں اکثریت نے کسی ایک فریق کی کھل کر حمایت کرنے کے بجائے غیر جانبدار رہنے کو ترجیح دی، جبکہ اسرائیل کے حق میں حمایت انتہائی محدود رہی۔
یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ خطے میں عوامی سطح پر رجحان ایران کی جانب زیادہ ہے، تاہم کچھ ممالک میں بڑی تعداد نے غیر جانبداری کو ترجیح دی۔
دیکھیں

