تازہ ترین - 06 اپریل 2026
یوپی سے ہر مسلمان کو نشاندہی کرکے نکالیں گے: وزیراعلیٰ اترپردیش
دنیا - 06 اپریل 2026
بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کی حکومت ریاست سے مسلمانوں کو نکال دے گی۔
آسام میں خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بی جے پی آسام کو مسلم دراندازوں سے پاک کرسکتی ہے اور ہر مسلم کو نشاندہی کرکے نکالا جائے گا۔
وزیراعلیٰ یوپی نے کہا کہ اب اتر پردیش میں کوئی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھ سکتا اور نہ ہی کسی عبادت گاہ سے بلند آواز کی اجازت ہوگی۔
دیکھیں

