تازہ ترین - 08 اپریل 2026
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
کاروبار - 08 اپریل 2026
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کے اثرات پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر بھی پڑنے کے امکانات ہیں۔
متوقع ہے کہ پیٹرول کی قیمت فی لیٹر تقریباً 55 روپے تک کم ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی متوقع ہے۔
حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت ردعمل آیا، جس سے تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی۔
دیکھیں

