بھارتی ریاست منی پور میں فسادات بھڑک اٹھے، پولیس کی شہریوں پراندھا دھند فائرنگ

news-banner

تازہ ترین - 09 اپریل 2026

مودی حکومت کی انتہا پسندانہ اور متعصبانہ پالیسیوں کے باعث خانہ جنگی کا شکار ریاست منی پور میں پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ 

 

منی پور کشیدگی پر مودی سرکار نہ صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے بلکہ سیاسی مقاصد کیلئے نسلی فسادات کو مزید ہوا دے رہی ہے ۔

 

بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق منی پورحکومت نے بشنوپور بم دھماکے میں 2بچوں کی موت اورخاتون کے زخمی ہونے پر5 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ بندکردیا۔

 

 واقعہ کے بعد احتجاجی افراد نے تھانے کے سامنے ٹائرجلا کر چیک پوسٹ کو نقصان پہنچایا۔