تازہ ترین - 10 اپریل 2026
امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، ایران
تازہ ترین - 10 اپریل 2026
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں تاوقتیکہ وہ کوئی دشمنی پر مبنی طرزِ عمل اختیار نہ کریں۔
بی بی سی فارسی کے مطابق خطیب زادہ نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ ’آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے تاہم تکنیکی وجوہات کے باعث جہازوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایرانی افواج کے ساتھ رابطہ رکھیں۔
ایرانی وزیر کا کہنا تھا ہم آبنائے ہرمز میں موجود اپنے محفوظ راستوں کے ذریعے ان کے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں گے۔
دیکھیں

