پاکستان - 14 اپریل 2026
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کے لیے کوششیں جاری
کھیل - 14 اپریل 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے جاری ایڈیشن میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سے دوبارہ بات کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ ہر ممکن کوشش کرے گا کہ شائقین کو دوبارہ اسٹیڈیم میں آنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
تاہم انہوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پیدا ہونے والے عالمی بحران کو بھی مدنظر رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
دیکھیں

