ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی

news-banner

تازہ ترین - 17 اپریل 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔

 

 وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی، جس کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی۔

 

 وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے۔