راولپنڈی: میٹرک کے ملتوی پیپرز کا نیا شیڈول جاری

news-banner

پاکستان - 18 اپریل 2026

 راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ   پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ 

 

امتحان ایران امریکہ مزاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے، اردو پیپر 2 مئی صبح شفٹ جغرافیہ پیپر سیکنڈ شفٹ ہوگا۔ 

 

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ترجمان بورڈ نے کہا کہ پیپرز ٹائم اور امتحانی سینٹرز وہی ہوں گے۔