تازہ ترین - 18 اپریل 2026
راولپنڈی: میٹرک کے ملتوی پیپرز کا نیا شیڈول جاری
پاکستان - 18 اپریل 2026
راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔
امتحان ایران امریکہ مزاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے، اردو پیپر 2 مئی صبح شفٹ جغرافیہ پیپر سیکنڈ شفٹ ہوگا۔
ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ترجمان بورڈ نے کہا کہ پیپرز ٹائم اور امتحانی سینٹرز وہی ہوں گے۔
دیکھیں

