پاکستان - 19 اپریل 2026
ایران میں جاسوسی کے الزام میں 4 افراد گرفتار، 2 غیرملکی بھی شامل
دنیا - 19 اپریل 2026
ایران میں جاسوسی کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں 2 غیرملکی بھی شامل ہیں۔
تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق یہ گرفتاریاں ایران کے شمال مغربی علاقے سے عمل میں آئیں۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پر امریکا اور اسرائیل سے منسلک جاسوسی نیٹ ورک کا حصہ ہونے کا الزام ہے۔
دونوں غیرملکی افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
دیکھیں

