دنیا - 21 اپریل 2026
سوات میں کار پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا
پاکستان - 21 اپریل 2026
سوات کے علاقے رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
دیکھیں

