کھیل - 22 اپریل 2026
ایران کو اسلحہ فراہم کرنیوالی کمپنیوں ، افراد پر نئی پابندیاں
تازہ ترین - 22 اپریل 2026
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں لگا دیں۔
امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق 14 افراد اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔
ان پابندیوں میں ایران کے ہتھیاروں کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے اہداف میں ایرانی طیارے بھی شامل ہیں۔
امریکی محکمۂ خزانہ کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں سے ایران، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود عناصر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دیکھیں

