کاروبار - 23 اپریل 2026
محمد نواز نے اپنے تحریری مؤقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا
کھیل - 23 اپریل 2026
نشہ آور شے استعمال کرنے کے معاملے پر پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز نے اپنے تحریری مؤقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق محمد نواز سے متعلق کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔ واضح رہے کہ نشہ آور شے استعمال کرنے کے معاملے میں ٹیسٹ مثبت آنے پر گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر محمد نواز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا تھا کہ محمد نواز کے حوالے سے کارروائی آئی سی سی نے شروع کی ہے، وہی اس کارروائی کو مکمل کرے گی۔
دیکھیں

