پاکستان - 23 اپریل 2026
ایرانی زیادہ طویل وقت تک انتظار کر سکتے ہیں۔ سابق امریکی سفارتکار
دنیا - 23 اپریل 2026
سابق امریکی سفارتکار کا کہنا اس تنازع میں ایرانی زیادہ طویل وقت تک انتظار کر سکتے ہیں۔
امریکہ کے سابق سفارتکار ڈیوڈ سیٹر فیلڈ، جنھوں نے بائیڈن انتظامیہ کو مشورہ دیا، کہتے ہیں کہ امریکہ اور ایران کی جنگ کا نتیجہ اس بات پر منحصر ہے کہ ’کس کے پاس وقت پہلے ختم ہوتا ہے‘۔
انھوں نے یہ بات بی بی سی ریڈیو فور کے پروگرام میں بتائی۔ وہ کہتے ہیں، ’میرا اندازہ ہے کہ ایرانیوں کے پاس زیادہ وقت ہے‘، اور خبردار کرتے ہیں کہ امریکہ کو ’کشیدگی میں اضافے کے جال‘ میں پھنسنے کا خطرہ لاحق ہے۔
سیٹر فیلڈ کے مطابق اگر امریکہ ایران کے خلاف کشیدگی بڑھاتا ہے تو خلیجی ریاستوں کے خلاف ردِعمل کی ایران کی صلاحیت ’اس وقت پہنچنے والے نقصان کے اعتبار سے اس سے کہیں زیادہ ہے جتنا امریکہ ایران کو پہنچا سکتا ہے
دیکھیں

