تازہ ترین - 24 اپریل 2026
امریکی وفد کا آج واشنگٹن سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہونے کا امکان ہے
تازہ ترین - 24 اپریل 2026
ذرائع کے مطابق امریکا کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے۔
دوسری طرف ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا امکان ہے۔
یہ پیش رفت پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کا نتیجہ ہے۔
دیکھیں

