ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ

news-banner

تازہ ترین - 25 اپریل 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے،دیکھنا ہےایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں،دیکھتے ہیں ایران کس قسم کی پیش کش لاتا ہے۔ 

 

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےبرطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو میں کہا کہ ایران کسی معاہدے تک پہنچنے کیلئےبات چیت کرناچ اہتا ہے،تہران امریکی مطالبات کےمطابق پیش کش دینا چاہتا ہے، ہم ایران میں ان لوگوں سےمذاکرات کررہے ہیں جو بااختیار ہیں۔