پاکستان - 28 اپریل 2026
حزب اللہ مزاحمت کے سنگین نتائج ہونگے۔اسرائیلی وزیر دفاع
تازہ ترین - 28 اپریل 2026
اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ حزب اللہ مزاحمت کے سنگین نتائج ہونگے، پورا لبنان متاثر ہو سکتا ہے،تنظیم نے مذاکرات کو مسترد کر کے خطے میں کشیدگی کو بڑھا دیا۔
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی مزاحمت لبنان کیلئے تباہ کن نتائج لا سکتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کو مسترد کر کے خطے میں کشیدگی کو بڑھا دیا ہے،
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں محدود رابطے اور جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔
دیکھیں

