پاکستان - 29 اپریل 2026
ایشین بیچ گیمز، پاکستان نے تین تمغے جیتے جیت لیے
کھیل - 29 اپریل 2026
ایشین بیچ گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔
ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر تین تمغے جیتے،پاکستان نے ریسلنگ میں 2سلور،کبڈی میں برانز میڈل جیتا۔
چین میں ہونے والےمقابلوں میں پاکستان نے چھ کھیلوں میں حصہ لیا۔
دیکھیں

