پاکستان - 29 اپریل 2026
ایک ڈالر کے بدلے 18 لاکھ ایرانی ریال، قدر میں ریکارڈ کمی
کاروبار - 29 اپریل 2026
امریکی ناکہ بندی کے سبب ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی ہو گئی۔
کرنسی ٹریک کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق آج ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔
بلیک مارکیٹ میں 1 ڈالر کے بدلے میں تقریباً 18 لاکھ ایرانی ریال مل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ 2 ماہ قبل جب جنگ شروع ہوئی تھی تب 1 ڈالر تقریباً 17 لاکھ ریال کے برابر تھا۔
دیکھیں

