ایرانی بحری جہازکے عملے کے 6 ارکان رہا

news-banner

دنیا - 30 اپریل 2026

ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان رہا کر دیے گئے۔ 

22 ارکان اب تک زیر حراست ہیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ، چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ 

عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے۔