تازہ ترین - 30 اپریل 2026
تیل مہنگا، امریکا پر دباؤ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر
کاروبار - 30 اپریل 2026
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے ہیں، جہاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں۔
امریکا میں پیٹرول کی اوسط قیمت 8 سینٹ اضافے کے بعد 4 ڈالر 30 سینٹ فی گیلن ہو گئی، جبکہ کیلیفورنیا میں یہ قیمت 6 ڈالر فی گیلن تک دیکھی گئی۔
امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیزل کی اوسط قیمت بھی 3 سینٹ بڑھ کر 5 ڈالر 50 سینٹ فی گیلن ہو گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایران جنگ کے بعد ڈیزل کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ امریکی ڈرائیورز کے مجموعی اخراجات میں 44 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دیکھیں

