کاروبار - 30 اپریل 2026
پولیو کے خاتمے کیلئے حکومتی عزم ، بچوں کے محفوظ مستقبل پر زور
تازہ ترین - 30 اپریل 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔
اسلام آباد میں وزیرِاعظم ہاؤس میں اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیسے کے مضر اثرات بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کو متاثر کرتے ہیں، اور اس خطرے سے بچاؤ کیلئے بھی مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
دیکھیں

