Business

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
۳ دن پہلے

لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

 

 صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نبیل محمود کا کہنا ہے کہ نئے کرائے کا اطلاق فوری ہو گا۔

 

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کی دہائی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کرائے بڑھائے گئے ہیں۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں