ایف آئی اے کے بڑے چیلنجز کیا ہیں؟ | ایف آئی اے زیرِ التوا مقدمات کیوں نمٹا نہیں پا رہی؟ عملے کی کمی کی حقیقت
لفظ پوڈکاسٹ
پاکستان میں ایف آئی اے کی 7 ہزار سے زائد انکوائریاں اور ہزاروں مقدمات اب تک زیرِ التوا کیوں ہیں؟ اس انٹرویو میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس فیاض تنولی بڑھتے ہوئے کیس بیک لاگ کی وجوہات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ ان کے مطابق عملے کی کمی، سائبر فراڈ میں اضافہ، انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی میں تاخیر اس مسئلے کی اہم وجوہات ہیں۔ گفتگو میں ممکنہ اصلاحات، عوامی آگاہی کی ضرورت اور پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو درپیش انتظامی و تفتیشی چیلنجز پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
0 تبصرے