اوپر

کاروبار

پاکستان - 30 جون 2025

پیٹرول بم تیار، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام کے لیے ایک اور بری خبر، حکومت آئندہ 15 روز کے...

پاکستان - 28 جون 2025

عید کے بعد لیکویڈیٹی بحران: اسٹیٹ بینک نے 12.38 کھرب روپے کا مالی انجیکشن کر دیا، روپے کی قدر میں معمولی کمی، سونا سستا

پہلا اور بڑا آپریشن ایک روایتی ریورس ریپو OMO تھا، جس میں اسٹیٹ بینک نے سات روزہ...


پاکستان - 28 جون 2025

پاکستان کا آم برآمدات سے 10 کروڑ ڈالر زرِمبادلہ کمانے کا ہدف

پاکستان نے رواں موسمِ گرما میں 1 لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جس سے 10 کروڑ امر...

پاکستان - 27 جون 2025

اسٹیٹ بینک یکم جولائی کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے جمعے کے روز ایک اعلامیے میں اطلاع دی ہے کہ یکم جولائی 2025 (منگل) کو...

کاروبار - 27 جون 2025

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.60 ارب ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے...

پاکستان - 26 جون 2025

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ 2025-26 کی شق وار منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ 2025-26 کی شق وار منظوری دے دی ہے، جہاں اپوزیشن کی جانب...


پاکستان - 25 جون 2025

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ نرخ 3 ہزار 800 روپے کم ہو گیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے سرمایہ کار اور...

پاکستان - 24 جون 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار روک دیا گیا

ایران اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلانات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی آئی...

کاروبار - 23 جون 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 4 نفسیاتی حدوں سے نیچے آ گیا

مارکیٹ میں یہ مندی امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، معاشی پا...

پاکستان - 23 جون 2025

چھوٹے گھروں کے لیے 20 سالہ قرض اسکیم متعارف کرائی جائے گی،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے ایک متوازن، مستحکم اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس کا مقصد...


کاروبار - 23 جون 2025

حکومت کا 36 ارب روپے کا منی بجٹ پیش ، مجموعی نئے ٹیکسز 462 ارب تک جا پہنچے

وفاقی حکومت نے حالیہ ترمیمی تجاویز کے تحت ان افراد پر بڑے پیمانے کی معاشی سرگرمیوں — جیسے پلاٹ، مکان...

کاروبار - 20 جون 2025

حکومت کا خصوصی اقتصادی زونز اور ٹیکنالوجی زونز کیلئے ٹیکس مراعات ختم کرنے کا فیصلہ

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہونیوالے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین فیڈرل بور...

کاروبار - 19 جون 2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپے کی معمولی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 460 روپے کم ہو کر 3...

کاروبار - 19 جون 2025

پاکستان میں آج ڈالر سستا ہو گیا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس کو 1 لاکھ 21 ہزار 629 کی سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور معاشی اشاریوں میں بہتری کی علامت ہے۔ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر5 پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

خبریں جو آپ سے رہ گئی