World

اوپیک سے دستبرداری سیاسی نہیں خودمختار سٹریٹجک فیصلہ تھا۔ یو اے ای

اوپیک سے دستبرداری سیاسی نہیں خودمختار سٹریٹجک فیصلہ تھا۔ یو اے ای
۱۲ گھنٹے پہلے

  یو اے ای نے  کہا ہے کہ اوپیک سے دستبرداری سیاسی نہیں بلکہ ایک خودمختار سٹریٹجک فیصلہ تھا۔


متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے سنیچر کے روز کہا کہ یو اے ای کا پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور اوپیک پلس گروپ سے علیحدگی کا فیصلہ اس کی پیداواری پالیسی اور مستقبل کی صلاحیتوں کے جامع جائزے کی بنیاد پر ایک خودمختار اور سٹریٹجک اقدام تھا۔ 

انھوں نے مزید وضاحت کی کہ یہ فیصلہ کسی سیاسی بنیاد پر نہیں کیا گیا اور نہ ہی یہ شراکت دار ممالک کے ساتھ کسی قسم کے اختلافات کی نشاندہی کرتا ہے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں