پاکستان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں بدھ کے روز ججز کی سینیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل ادریس اشرف کو دلائل سے روک دیا گیا۔ عدالت نے ہدایت دی کہ پہلے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز اپنے دلائل مکمل کریں، کیونکہ ان کے نکات پر