ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر میں ڈرون حملے
لفظ پوڈکاسٹ
عالمی سیاست، مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور ایران کی تاریخ پر اہم گفتگو — علامہ عارف واحدی کا خصوصی پوڈکاسٹ۔ اس پوڈکاسٹ میں علامہ عارف واحدی نے مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، ایران کی انقلابی تاریخ اور موجودہ عالمی کشیدگی جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کی۔گفتگو میں خطے کی جغرافیائی سیاست، متحدہ عرب امارات کے مبینہ کردار، اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات، اور مسلم ممالک پر اس کے ممکنہ اثرات پر بھی بات کی گئی۔ علامہ عارف واحدی نے امام خمینی کی زندگی، ایرانی انقلاب کے تاریخی پس منظر، اور آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں اس نظریاتی سفر کے تسلسل پر بھی روشنی ڈالی۔
0 تبصرے