امریکہ ایران کو شکست دینے میں ناکام رہا ؟ | جنگ کے پیچھے کی حقیقی کہانی

لفظ پوڈکاسٹ
۲۱ گھنٹے پہلے
ایران جیت گیا ؟ امریکہ ناکام ہو گیا ؟ کیا ایران نے واقعی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف بالادستی حاصل کی ؟ خورشید حسنین جنگ کے پیچھے حقیقی مقاصد، امریکہ کی فوجی حکمت عملی، ایران کی انتقامی کارروائی، قیادت کے نقصانات، اور کیوں بہت سے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ واشنگٹن اپنے بنیادی اہداف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ۔

0 تبصرے

خصوصی شوز