کاروبار - 28 نومبر 2025
نازش جہانگیر کا بابراعظم کے شادی کے سوال پر مختصر مگر غیر متوقع جواب، سوشل میڈیا پر وائرل
انٹرٹینمنٹ - 26 نومبر 2025
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ایک مداح کے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر پاکستانی کرکٹر بابراعظم انہیں شادی کی پیشکش کریں تو وہ معذرت کرلیں گی۔
رپورٹس کے مطابق نازش جہانگیر نے اپنے کیریئر کا آغاز 2017 میں ڈرامہ بھروسا سے کیا، لکس اسٹائل ایوارڈز میں بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ کے لیے نامزد ہوئی، اور فلم لفنگے اور پپّے کی ویڈنگ میں بھی نظر آئیں۔
اداکارہ کا یہ غیر متوقع جواب انسٹاگرام پر آن لائن سیشن کے دوران سامنے آیا، جس نے صارفین میں نئی بحث کو جنم دیا۔ کئی نے ان کی خود اعتمادی کو سراہا، جبکہ کچھ نے مختلف ردعمل دیا۔
دیکھیں

