اسلام آباد: سیکٹر ایف-11 میں ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، 50 سے زائد نوجوان گرفتار

news-banner

پاکستان - 27 نومبر 2025

اسلام آباد: سیکٹر ایف-11 کے نجی ٹاور میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 50 سے زائد لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لی ہیں۔

 

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران شراب اور دیگر نشہ آور اشیاء کے زیر اثر نوجوانوں کو تھانے منتقل کیا گیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

 حراست میں لیے گئے افراد مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں