کاروبار - 28 نومبر 2025
بن قاسم ٹاؤن: پولیس نے منشیات فروش خواتین اور مرد کو گرفتار کر لی
پاکستان - 27 نومبر 2025
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بن قاسم ٹاؤن کی حدود سے منشیات فروشی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت ندہ پروین، سونیا اور مرتضیٰ کے ناموں سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے منشیات اور منشیات فروشی سے حاصل ہونے والی نقد رقم برآمد کی گئی۔
خواتین ملزمان کے ذریعے منشیات کو مختلف خفیہ مقامات پر فروخت کیا جاتا تھا۔
مزید بتایا گیا کہ گرفتار ملزمان پہلے بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں پکڑے جا چکے ہیں۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
دیکھیں

